1/3
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 0
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 1
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 2
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu Icon

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

Al-Madinah Islamic Research Center
Trustable Ranking IconAffidabile
1K+Download
106.5MBDimensione
Android Version Icon4.4 - 4.4.4+
Versione Android
4.0.42(23-04-2023)Ultima versione
5.0
(1 Recensioni)
Age ratingPEGI-3
Scarica
InformazioniRecensioniVersioniInformazioni
1/3

Descrizione di مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔


"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ "

دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا ، ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔


سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔


اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔چنانچہ اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا ۔چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔


آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید, آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری, جو کہ Applicazione mobile, ویب سائٹ, کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔


"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ"

دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں 0,2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا, ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین۔


 سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔


اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی, دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ, علماء, طلاب العلم, واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا, اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب (Tab) کی بجائے ایپ (App) بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی .چنانچہ اس سلسلے میں '' محدث میڈیا '' اور ان کے ذریعے '' مرکز المدینہ '' رابطہ کیا گیا .چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔گویا کہ '' مرکز المدینہ '' اور '' محدث میڈیا '' اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مایی بوج یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے.


آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توی


مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Versione 4.0.42

(23-04-2023)
Altre versioni
Che cosa c'è di nuovo4.0.42 - bug fixes..

Non ci sono ancora recensioni né valutazioni! Per essere il primo a lasciare un commento,

-
1 Reviews
5
4
3
2
1
Info Trust Icon
Ottima App garantitaQuesta applicazione ha superato il test di sicurezza per virus, malware e altri attacchi dannosi e non contiene minacce.

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Informazioni APK

Versione APK: 4.0.42Pacchetto: com.shamilaurdu.android
Compatibilità Android: 4.4 - 4.4.4+ (KitKat)
Sviluppatore:Al-Madinah Islamic Research CenterAutorizzazioni:2
Nome: مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila UrduDimensione: 106.5 MBDownload: 162Versione : 4.0.42Data di uscita: 2023-04-23 01:39:44Schermo minimo: SMALLCPU Supportate:
ID del pacchetto: com.shamilaurdu.androidFirma SHA1: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Sviluppatore (CN): AndroidOrganizzazione (O): Google Inc.Localizzazione (L): Mountain ViewPaese (C): USStato/città (ST): California

Ultima versione di مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

4.0.42Trust Icon Versions
23/4/2023
162 download104.5 MB Dimensione
Scarica

Altre versioni

4.0.39Trust Icon Versions
26/3/2023
162 download104.5 MB Dimensione
Scarica
4.0.23Trust Icon Versions
11/8/2022
162 download105 MB Dimensione
Scarica
4.0.22Trust Icon Versions
26/6/2022
162 download105 MB Dimensione
Scarica
4.0.17Trust Icon Versions
5/6/2022
162 download110.5 MB Dimensione
Scarica
4.0.9Trust Icon Versions
6/5/2022
162 download244 MB Dimensione
Scarica
4.0.8Trust Icon Versions
21/4/2022
162 download244 MB Dimensione
Scarica
4.0.2Trust Icon Versions
27/3/2022
162 download244 MB Dimensione
Scarica
3.5.7Trust Icon Versions
2/1/2021
162 download140 MB Dimensione
Scarica
3.5.6Trust Icon Versions
31/12/2020
162 download139.5 MB Dimensione
Scarica